Turmeric (Haldi) ہلدی
-
30 Days Money Back Guarantee
-
Free Returns & Exchanges
-
Cash On Delivery
- In stock, ready to ship
ہلدی ! بے شمار فوائد کا حامل
ہلدی کو ہرکوئی اپنے کھانوں میں استعمال کرتا ہے ۔ ہلدی رنگت میں پیلی اور اس کا تعلق ادرک کے خاندان سے ہے ۔ ہلدی تازہ حالت میں بھی مل جاتی ہے لیکن زیادہ تر اس کا استعمال خشک یا پھر پسی ہوئی حالت میں کیا جاتا ہے ۔ یہ باقی مصالحوں کی طرح تیز ہے ۔
ہلدی کے طبعی فوائد :
۔ ہلدی کھانوں کو لذیذ بناتی ہے ۔
۔ حسن کو نکھارے میں مدد کرتی ہے ۔
۔ ابٹن اور رنگ نکھارنے والی کریموں میں اس کا استعمال کیاجاتا ہے ۔
۔ اندرونی اور بیرونی چوٹ لگنے پر ہلدی کا استعما ل کیا جاتا ہے ۔
۔ ہلدی کینسر کے خلاف مزاحمت کرتی ہے ۔
۔ چھاتی کے کینسر کے لئے مفید ہے ۔
۔ جوڑوں کے دردوں اور جگر کی سوزش میں بھی ہلدی کا کوئی ثانی نہیں ہے ۔
۔ اس میں شامل پوٹاشیم دل اور بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں مدددیتا ہے ۔v ۹۔ اس میں شامل آئرن خون کے سرخ خلیوں کو بڑھاتا ہے ۔
۔ خون کی کمی والے لوگوں کے لئے بھی مفید ہے ۔ خون کی کمی دور کرنے کے علاوہ یہ خون کو صاف بھی کرتی ہے ۔
۔ دماغی کمزوری ، بلڈ پریشر اور متعدی امراض میں مفید ہے ۔
۔ خارش کی صورت میں سرسوں کے تیل میں ملا کر حلوہ بنا کر کھانے سے آرام آجاتا ہے ۔
۔ نزلہ و زکام کی صور ت میں دودھ میں ہلدی کو شامل کرکے استعمال کرنے سے آرام آتا ہے ۔
۔ یرقان میں دھی اور لسی بڑی مفید رہتی ہے لیکن اگر یرقان میں دھی میں ہلدی ملا کر کھائی جائے تو زیادہ فائدہ ہوتا ہے ۔
۔چوٹ ، سوجن اور درد میں مفید ہے ۔ چوٹ کی صورت میں دودھ میں ملا کر پئیں اور ہلدی کا لیپ بنا کر چوٹ پر باندھ دیں ۔
۔ہلدی قبض کو رفع کرتی ہے اور معدے کی تیزابیت دور کرتی ہے ۔
۔ دماغ کو سکون پہنچاتی ہے ۔
Free delivery on orders of PKR 4,999 or more. Delivery charges for other orders are calculated at checkout.