مارکیٹ کے حساب سے ریٹ بہی بہت مناسب ہیں۔آپ کا بھہجا گیا پارسل (3 کلوگرام) شہد موصول ہوا۔
ذاٸقہ اور رنگ دونوں لاجواب ہیں۔ چند دوستوں کو بہی ٹیسٹ کروایا۔ سب کو بہت زیادہ پسند آیا۔
درمیانے اور سفید پوش طبقے کے لوگ باآسانی خرید کر لطف اندوز ہوسکتے ہیں